اسلام آباد:(بیورورپورٹ)وزیراعظم کی ایوارڈ لینے سے معذرت، اپنا نام فہرست سے نکال دیا۔
ذرائع کے مطابق سول و ملٹری ایوارڈز کمیٹی نے شہباز شریف کا نام نشان پاکستان کےلئے تجویز کیا تاہم وزیراعظم نے اپنا نام فہرست سے نکال دیا،کمیٹی کی بھیجی گئی سمری ملنے پر وزیراعظم نے اپنا نام فہرست سے نکال کر باقی تمام ناموں کی منظوری دی۔
وزیراعظم کی نشان پاکستان لینے سے معذرت، اپنا نام نکال دیا
















