تل ابیب:(مشرق نیوز)نیتن یاہو کے اقتدار کو خطرہ،اہم اتحادی جماعت نے ساتھ چھوڑ دیا،اسرائیلی میڈیا کے مطابق علیحدگی مذہبی طلبہ کو فوجی سروس سے مستثنیٰ قرار دینے کے بل پر اختلافات کی وجہ سے ہوئی،UTJ کے ایک رکن پہلے ہی مستعفی ہو چکے جبکہ اب جماعت کے باقی 6 اراکین نے بھی نیتن یاہو کا ساتھ چھوڑ دیا ۔
120 رکنی کنیسٹ (اسرائیلی پارلیمنٹ) میں نیتن یاہو کی برتری ایک نشست کی ر ہ گئی،شاس پارٹی نے بھی علیحدگی اختیار کرلی تو نیتن یاہو کی حکومت گر سکتی ہے۔
نیتن یاہو کے اقتدار کو خطرہ،اہم اتحادی نے ساتھ چھوڑ دیا


















