اسد قیصر کو بڑا ریلیف،لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس سے بری

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)سابق سپیکر قومی اسمبلی و پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کو بڑا ریلیف،عدالت نے توڑ پھوڑ کیس سے بری کردیا۔

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس کافیصلہ سنایا۔