اسلام آباد:(بیورورپورٹ)پاکستانی پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی میں نمایاں بہتری،دنیا بھر میں پاکستانی شہری اب 32 ممالک میں ویزہ فری یا ویزہ آن ارائیول کی سہولت حاصل کر سکتے ہیں ۔
بین الاقوامی رینکنگ پلیٹ فارم ہینلے اینڈ پارٹنرز کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ 100ویں نمبر پر ہے جو 2021 میں 113ویں نمبر پر تھا،مثبت پیشرفت عالمی سطح پر پاکستان کی سفارتی سرگرمیوں و عالمی تعلقات میں بہتری کی عکاس ہے۔
پاکستانی پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی میں نمایاں بہتری
















