چیئرمین واپڈا جنرل (ر) سجاد غنی نے عہدے سے استعفیٰ دےدیا

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)چیئرمین واپڈا سجاد غنی نے ذاتی وجوہات کی بنا پر عہدے سے استعفیٰ دےدیا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے خدمات کو سراہتے ہوئے استعفیٰ منظوری کےلئے کابینہ ڈویژن کو ارسال کر دیا،وزیراعظم نے مستعفی چیئرمین واپڈا کےلئے نیک تمناوں کا اظہار کیا ۔