اسلام آباد: (بیورورپورٹ)وزیر خزانہ اورنگزیب نے کہا ہے وزیر اعظم سماجی و اقتصادی ترقی کی سکیموں کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں ،عوام کی فلاح و بہبود پر گہرا اثر مرتب ہوگا۔
بجٹ تقریر کرتے ہوئے اورنگزیب نے اعلان کیا کم آمدنی والے طبقے کو گھرخریدنے ، تعمیر کےلئے سستے قرض فراہمی کیے جائیں گے،سکیم سے معاشی سرگرمیاں تیز، ہنر مندوں کیلئے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے،منصوبے کی تفصیلات کا اعلان جلد ہی سٹیٹ بینک کی جانب سے کیا جائےگا۔
کم آمدن طبقے کیلئے خوشخبری، گھر خریدنے یا تعمیر کےلئے سستے قرضوں کا وعدہ
















