پشاور:(بیورورپورٹ)خیبر میں پانی کے تنازع پر فائرنگ،خاتون سمیت 4افراد کو قتل کردیا گیا۔
واقعہ جمرود کے علاقے غنڈی میں پیش آیا ،مرنے والوں میں2 بھائی بھی شامل ہیں،پولیس نے تحقیقات کاآغاز کردیا۔
خیبر، پانی کے تنازع پر فائرنگ، خاتون،2بھائیوں سمیت 4 افراد قتل
















