لاہور:(خبر نگار)پی آئی اے کاسعودی عرب سے آنے و جانے والے مسافروں کو بڑا ریلیف ، 50 فیصد کی بڑی رعایت کا اعلان کردیا۔
ترجمان پی آئی اے نے کہا پاکستان سے دمام،ریاض ،القسیم کے ٹکٹ پر 50 فیصد رعایت ہوگی،مسافر نو جون تک فائدہ اٹھاسکیں گے،رعایت پر فوری طور پر عملدرآمد ہو گا۔
سعودی عرب آنے و جانےوالے مسافروں کیلئے50 فیصد رعایت



















