گوجرانوالہ:(بیورورپورٹ)وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہاہے فتح میزائلوں نے دشمن پر ہیبت طاری ،نام نہاد طاقت پاش پاش کردی ۔
محسن نقوی نے گوجرانوالہ میں مرکز مصطفی کا دورہ کیا اور مختلف سیکشن دیکھے،مولانا رضا ثاقب مصطفائی سے ملاقات میں مثالی کردار کو سراہا ،طلبا کے مثبت کردار کی تعریف کی۔
وزیر داخلہ نے کہاکشیدہ صورتحال میں پاکستانی قوم کندن بن کر نکلی ، طاقتور دشمن کو پاکستانی قوم نے آہنی یکجہتی سے عبرتناک شکست دی،پوری قوم مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ، دشمن اب کوئی بھی مس ایڈونچر سے قبل 100بار سوچے گا،مولانا رضا ثاقب مصطفائی نے کہاپاک فوج نے دندان شکن جواب دیا، قوم نے مثالی جرات ، بے خوفی کا مظاہرہ کیا ۔
سمندر میں تیل و گیس کی تلاش معاشی ترقی کےلئے اہم پیشرفت ہے،وزیراعظم
پاک بھارت تعلقات میں اہم پیشرفت، مصدق ملک کی دہلی پرواز
سربراہی ملاقات یادگار سنگ میل ،امن کا پیغام،،مثبت نتائج نکلیں گے،چینی وزیر خارجہ
بلاول بھٹو نے ن لیگ کےساتھ ملکر پی ٹی آئی حکومت گرائی،نعیم الر حمن
چھوٹے صوبے یا بادشاہتیں اور شہنشاہ ایسے ملک نہیں چلے گا،سعد رفیق
دہشتگردی کی لعنت کو فیصلہ کن طور پر ختم کرینگے،فیلڈ مارشل
10اداروں میں کرپشن کا امکان زیادہ، اصلاح کیلئے رپورٹ تیار کرلی،وزیر قانون
شہباز کو 2مرتبہ وزیراعظم بنوایا،چاہتاہوں مدت پوری کرنےوالے پہلے وزیراعظم بنیں،بلاول بھٹو
روس نے پاک افغان مذاکرات کی بحالی کیلئے ثالثی کی پیشکش کردی
ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی اعجاز الحق نے استعفیٰ دےدیا
















