اسلام آباد:(بیورورپورٹ)پاک فوج نے معرکہ بنیان مرصوص کی تکمیل پرخصوصی نغمہ جاری کردیا۔
”یلغار“ نامی خصوصی نغمے کے بول لہو گرما دینے والے ہیں،نغمے میں پاک فضائیہ کی کامیابی کو بھی سراہا گیا۔
نغمے کے چند بول کچھ یوں ہیں، یلغار ہے یلغار ہے،باطل کےلئے یلغار ہے،تیار ہیں تیار ہیں،دشمن کےلئے تیار ہیں،یہ امت مسلم ہے تیار، یہ شیر مجاہد ہیں تیار۔
پاک فوج کا معرکہ بنیان مرصوص کی تکمیل پرخصوصی نغمہ
















