اسلام آباد:(بیورورپورٹ)جسٹس عائشہ ملک نے مخصوص نشستوں کے کیس میں نظرثانی درخواستیں خارج کرنے کے معاملے میں اختلافی نوٹ ویب سائٹ پر اپ لوڈ نہ ہونے پرچیف جسٹس کو خط لکھ دیا۔
خط میں جسٹس عائشہ نے لکھا آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کو فیصلہ اپ لوڈ کرنے کیلئے بھیجا گیا پھراپ لوڈ کرکے کا کہا لیکن آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ نے ایسا نہیں کیا، احکامات پر عمل درآمد نہ کرنا ناقابل قبول ہے،فیصلے کی کاپی فوری اپ لوڈ کی جائے۔
اختلافی نوٹ اپ لوڈ نہ ہونے پر جسٹس عائشہ کا چیف جسٹس کو خط



















