اسلام آباد میں سول سوسائٹی کابھارتی ہائی کمیشن کے سامنے احتجاج

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)اسلام آباد میں سول سوسائٹی کابھارتی ہائی کمیشن کے سامنے احتجاج،مودی حکومت کے جارحانہ اقدامات کیخلاف شدید نعرے بازی کی گئی۔

کچھ مظاہرین بھارتی ہائی کمیشن کا گیٹ پھلانگ کر اندر داخل ہو گئے ،سکیورٹی اہلکاروں نے پیش قدمی روک دی،مظاہرین نے کہا بھارت سن لے !قوم متحد ہے،کسی بھی جارحیت کامنہ توڑ جواب ملے گا۔