رحیم یار خان،لاہور:(بیورورپورٹ،کرائم رپورٹر سے)ڈاکووں کی سہولت کاری پر کچہ تھانوں کے ایس ایچ اوز کو برطرف کرکے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
پولیس کے مطابق اہلکاروں پر ڈاکووں کی سہولت کاری کا الزام انکوائری میں ثابت ہوا ،ایم پی اے ممتاز چانگ نے اسمبلی میں سہولت کاری کا الزام لگایا تھا۔
ڈاکووں کی سہولت کاری پر کچہ تھانوں کے ایس ایچ اوز برطرف
















