کوئٹہ:(بیورورپورٹ)حملہ قیامت کی گھڑی،پہلے دھماکہ ہوا، ٹرین رکتے ہی شدید فائرنگ کی گئی، جعفر ایکسپریس کے مسافروں نے آنکھوں دیکھا حال سنادیا۔
مسافر نے روداد سناتے ہوئے کہا حملے کے وقت ہر طرف چیخ و پکار تھی، سب جان بچانے کےلئے فرش پر لیٹ گئے پھر فائرنگ کےساتھ دھماکے ہوئے تو ٹرین رک گئی،دہشتگردوں نے کہا سب لوگ نیچے اتر جائیں، لوگ نہیں اتر رہے تھے لیکن میں اپنے بچوں کو لیکر اتر گیا، میں نے کہا جب کہہ رہے ہیں نیچے اترو تو پھر اتر جانا چاہئے ورنہ اندر آ کر بھی مارنا شروع کریں گے،نیچے اتر ے تودہشتگردوںنے مجھ سمیت میرے بچوں ،اہلیہ کو چھوڑ دیا، ساتھ کہا پیچھے مڑ کر نہیں دیکھنا۔
بازیابی پانے والے بزرگ مسافر نے کہادہشتگردوں کے کہنے پر بچوں کو اترنے کا کہا کیونکہ اندر میں بھی مرنا تھا اور باہر بھی پھر اتر گئے لیکن سب کو چھوڑ دیا گیا،سب لوگ چلتے چلتے قریب نہر میں گرے اور 4 گھنٹے مسلسل چلنے کے بعد محفوظ مقام پر پہنچے۔
سمندر میں تیل و گیس کی تلاش معاشی ترقی کےلئے اہم پیشرفت ہے،وزیراعظم
پاک بھارت تعلقات میں اہم پیشرفت، مصدق ملک کی دہلی پرواز
سربراہی ملاقات یادگار سنگ میل ،امن کا پیغام،،مثبت نتائج نکلیں گے،چینی وزیر خارجہ
بلاول بھٹو نے ن لیگ کےساتھ ملکر پی ٹی آئی حکومت گرائی،نعیم الر حمن
چھوٹے صوبے یا بادشاہتیں اور شہنشاہ ایسے ملک نہیں چلے گا،سعد رفیق
دہشتگردی کی لعنت کو فیصلہ کن طور پر ختم کرینگے،فیلڈ مارشل
10اداروں میں کرپشن کا امکان زیادہ، اصلاح کیلئے رپورٹ تیار کرلی،وزیر قانون
شہباز کو 2مرتبہ وزیراعظم بنوایا،چاہتاہوں مدت پوری کرنےوالے پہلے وزیراعظم بنیں،بلاول بھٹو
روس نے پاک افغان مذاکرات کی بحالی کیلئے ثالثی کی پیشکش کردی
ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی اعجاز الحق نے استعفیٰ دےدیا
















