پشاور:(بیورورپورٹ)پی ٹی آئی سینیٹر فیصل جاوید کو پشاور ائیر پورٹ پر فلائٹ سے آف لوڈ کردیا گیا،فیصل جاوید عمرہ کےلئے سعودی عرب جارہے تھے۔
پی ٹی آئی سینیٹر نے کہاہائیکورٹ نے میرا نام پی این آئی ایل سے نکالنے کا حکم دیا، ائیرپورٹ پر پشاور ہائی کورٹ کا آرڈر بھی دکھایا،روک کر عدالتی احکامات کی توہین کی گئی۔
سینیٹر فیصل جاوید پشاور ائیر پورٹ پر فلائٹ سے آف لوڈ
















