لاہور(کورٹ رپورٹر) امجد پرویز ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تعینات ،گورنر پنجاب سلیم حیدر کی منظوری کے بعد نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔
امجد پرویز ایڈووکیٹ نواز،شہباز،مریم ،سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی اور صاحبزادے مونس کے وکیل رہ چکے ہیں۔
امجد پرویز کوایڈووکیٹ جنرل پنجاب تعینات کردیا گیا
















