لزبن،اسلام آباد:(بیورورپورٹ)اسماعیلی مسلم کمیونٹی کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا کی آخری رسومات اداکردی گئی،وزیر خزانہ اورنگزیب نے نماز جنازہ میں شرکت کی،شیعہ اسماعیلی مسلمانوں کے امام شہزادہ رحیم الحسینی آغا خان پنجم سے ملاقات بھی کی اورصدر، وزیر اعظم ،عوام کی جانب سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم پرنس کریم آغا خان اور آغا خان ڈویلپمنٹ نیٹ ورک کی خدمات کو سراہا ۔
ادھر پاکستان میں یوم سوگ منایا گیا،قومی پرچم سرنگوں رہا، سپیکر سردار ایاز صادق نے کہاپرنس کریم آغا خان کی عالمی امن، تعلیم و صحت کے شعبوں میں بے مثال خدمات تا دیر یاد رکھی جائیں گی۔
سمندر میں تیل و گیس کی تلاش معاشی ترقی کےلئے اہم پیشرفت ہے،وزیراعظم
پاک بھارت تعلقات میں اہم پیشرفت، مصدق ملک کی دہلی پرواز
سربراہی ملاقات یادگار سنگ میل ،امن کا پیغام،،مثبت نتائج نکلیں گے،چینی وزیر خارجہ
بلاول بھٹو نے ن لیگ کےساتھ ملکر پی ٹی آئی حکومت گرائی،نعیم الر حمن
چھوٹے صوبے یا بادشاہتیں اور شہنشاہ ایسے ملک نہیں چلے گا،سعد رفیق
دہشتگردی کی لعنت کو فیصلہ کن طور پر ختم کرینگے،فیلڈ مارشل
10اداروں میں کرپشن کا امکان زیادہ، اصلاح کیلئے رپورٹ تیار کرلی،وزیر قانون
شہباز کو 2مرتبہ وزیراعظم بنوایا،چاہتاہوں مدت پوری کرنےوالے پہلے وزیراعظم بنیں،بلاول بھٹو
روس نے پاک افغان مذاکرات کی بحالی کیلئے ثالثی کی پیشکش کردی
ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی اعجاز الحق نے استعفیٰ دےدیا
















