صدر زرداری کی 5فروری کو چین پرواز،چینی صد ر سے ملاقات طے

اسلام آباد:(بیورورپورٹ) صدر زرداری5فروری کو 4 روزہ دورے پر چین جائینگے،اہم ملاقاتیں ہوں گی۔

دورے کے دوران آصف زرداری کی چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات بھی طے ہے ،صدر مملکت دورہ چین میں ہاربن میں ہونے والے ونٹر ایشن گیمز کی تقریب میں شرکت کریں گے، پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری بھی ساتھ ہوں گے۔