آفیشل سیکرٹ ،آرمی ایکٹ کےخلاف درخواست7فروری کوسماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)آئینی بنچ نے آفیشل سیکرٹ اور آرمی ایکٹ کےخلاف عمران خان کی درخواست سماعت کےلئے مقرر کردی۔

جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 6 رکنی آئینی بنچ7 فروری کو سماعت کرےگا۔