لاہور: (اپنے رپورٹر سے)ایک اور ٹرین حادثہ، شالیمار ایکسپریس کی 3 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں،مسافر محفوظ رہے۔
لاہور سے کراچی جانے والی شالیمار ایکسپریس کی 3 بوگیاں شاہدرہ ریلوے سٹیشن کے قریب پٹڑی سے اتریں،حادثے کے باعث ٹریک بند ہو نے سے ٹرینوں کا شیڈول بری طرح متاثررہا۔
ترجمان ریلوے کے مطابق لاہور سے کراچی جانے والی شالیمار ایکسپریس کی 3کوچز شاہدرہ ریلوے سٹیشن کے قریب ڈی ریل ہوئیں، کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا،مسافر محفوظ رہے،سی ای او ریلوے عامر علی بلوچ نے تحقیقات کا حکم دےدیا۔
دوسری جانب ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میںحادثے کا ذمہ دار ٹرین ڈرائیور کو قرار دےدیا،فوٹیج میں ٹرین کی اوورسپیڈ دیکھی جاسکتی ہے، ڈی ایس ریلوے کے مطابق ڈرائیور نے ٹرین حادثے کے وقت بریک لگانے کی زحمت گوارہ نہیں کی۔
سمندر میں تیل و گیس کی تلاش معاشی ترقی کےلئے اہم پیشرفت ہے،وزیراعظم
پاک بھارت تعلقات میں اہم پیشرفت، مصدق ملک کی دہلی پرواز
سربراہی ملاقات یادگار سنگ میل ،امن کا پیغام،،مثبت نتائج نکلیں گے،چینی وزیر خارجہ
بلاول بھٹو نے ن لیگ کےساتھ ملکر پی ٹی آئی حکومت گرائی،نعیم الر حمن
چھوٹے صوبے یا بادشاہتیں اور شہنشاہ ایسے ملک نہیں چلے گا،سعد رفیق
دہشتگردی کی لعنت کو فیصلہ کن طور پر ختم کرینگے،فیلڈ مارشل
10اداروں میں کرپشن کا امکان زیادہ، اصلاح کیلئے رپورٹ تیار کرلی،وزیر قانون
شہباز کو 2مرتبہ وزیراعظم بنوایا،چاہتاہوں مدت پوری کرنےوالے پہلے وزیراعظم بنیں،بلاول بھٹو
روس نے پاک افغان مذاکرات کی بحالی کیلئے ثالثی کی پیشکش کردی
ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی اعجاز الحق نے استعفیٰ دےدیا
















