لاہور:(اپنے رپورٹر سے)پنجاب میں موٹر سائیکل کی حد رفتار 60کلو میٹر فی گھنٹہ مقرر ،کابینہ سے منظوری کے بعد محکمہ ٹرانسپورٹ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب بھر میں موٹر سائیکل کی حد رفتار 60کلو میٹر فی گھنٹہ ہوگی۔
پنجاب میں موٹر سائیکل کی حد رفتار 60کلو میٹر فی گھنٹہ مقرر
















