اسلام آباد:(بیورورپورٹ)وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہاہے کسی کو بھی غیر قانونی طور پر رہنے کی اجازت نہیں دینگے،محسن نقوی سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے الوداعی ملاقات کی،باہمی دلچسپی کے امور اور تعلقات پرتبادلہ خیال کیا گیا،وزیر دا خلہ نے پاک امریکہ تعلقات کے فروغ کیلئے امریکی سفیر کی خدمات کو سراہا اور ڈونلڈ بلوم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا، امریکی سفیر نے پاکستان میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات کی مذمت کی۔
وزیر داخلہ نے دہشتگردی عالمی مسئلہ ہے، دنیا کو مکمل خاتمے کیلئے ملکر لائحہ عمل بنانا ہوگا، کسی کو بھی غیر قانونی طور پر پاکستان میں رہنے کی ہر گز اجازت نہیں دی جائے گی،ڈونلڈ بلوم نے کہا پاکستان میں تعیناتی کے دوران تمام اداروں کا بھر پور تعاون حاصل رہا۔
دریں اثنا محسن نقوی نے اے این ایف ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا،2024 کے دوران منشیات کی سمگلنگ کےخلاف حاصل کی گئی کامیابیوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی،وزیرداخلہ نے اے این ایف کی کاوشوں کو سراہا۔
سمندر میں تیل و گیس کی تلاش معاشی ترقی کےلئے اہم پیشرفت ہے،وزیراعظم
پاک بھارت تعلقات میں اہم پیشرفت، مصدق ملک کی دہلی پرواز
سربراہی ملاقات یادگار سنگ میل ،امن کا پیغام،،مثبت نتائج نکلیں گے،چینی وزیر خارجہ
بلاول بھٹو نے ن لیگ کےساتھ ملکر پی ٹی آئی حکومت گرائی،نعیم الر حمن
چھوٹے صوبے یا بادشاہتیں اور شہنشاہ ایسے ملک نہیں چلے گا،سعد رفیق
دہشتگردی کی لعنت کو فیصلہ کن طور پر ختم کرینگے،فیلڈ مارشل
10اداروں میں کرپشن کا امکان زیادہ، اصلاح کیلئے رپورٹ تیار کرلی،وزیر قانون
شہباز کو 2مرتبہ وزیراعظم بنوایا،چاہتاہوں مدت پوری کرنےوالے پہلے وزیراعظم بنیں،بلاول بھٹو
روس نے پاک افغان مذاکرات کی بحالی کیلئے ثالثی کی پیشکش کردی
ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی اعجاز الحق نے استعفیٰ دےدیا
















