اسلام آباد:(بیورورپورٹ)رمضان کاچاند 28 فروری یا یکم مارچ کونظر آنے کی پیشگوئی کردی گئی۔
ماہرین فلکیات کے مطابق پاکستان میں رواں برس رمضان کا چاند 28 فروری بروز جمعہ یا پھر یکم مارچ بروز ہفتہ نظر آنے کا امکان ہے،رمضان کا آغاز یکم یا مارچ کی دوسری تاریخ کو ہوسکتا ہے۔
رمضان کاچاند 28فروری یا یکم مارچ کونظر آنے کی پیشگوئی



















