کرم:(مشرق نیوز)پاراچنار میں ظلم کی انتہا،پشاور کامسافر قتل،سر کاٹ کر ٹھوکریں ماری گئیں۔
ذرائع کے مطابق خانہ بدوش ندیم لوئر کرم میں اہل خانہ سمیت جھونپڑی میں رہائش پذیر تھا،بیمار بچے کیلئے دوائی لینے سدہ گیا ،پاراچنار کا باشندہ ہونے کے شبے میں قتل کرکے سر کاٹ کر ٹھوکریں ماری گئیں،دہشتگردوں نے کٹے ہوئے سر کو ٹھوکریں مارنے کی ویڈیو بھی جاری کردی،تحصیل چیئرمین مزمل نے کہالوئر کرم میں گلے کاٹنے والے دہشتگرد دندناتے پھر رہے ہیں۔
پاراچنار ،پشاور کامسافر قتل،سر کاٹ کر ٹھوکریں ماری گئیں
















