اسلام آباد: (بیورورپورٹ)چیئرمین پاکستان علما کونسل طاہر اشرفی نے کہا ہے مدارس رجسٹریشن پر صدارتی آرڈیننس کے بعد مسئلہ حل ہوگیا،اختلاف کی صورت حال ختم ہوگئی۔
اپنے بیان میں طاہر اشرفی نے کہامدارس وزارت تعلیم اور سوسائیٹز ایکٹ دونوں میں رجسٹر ہوسکتے ہیں،حکومت کی جانب سے مدارس کی آزادی اور خود مختاری میں کوئی مداخلت نہیں کی گئی۔
مدارس رجسٹریشن پر صدارتی آرڈیننس کے بعد مسئلہ حل ہوگیا، طاہر اشرفی
















