اسلام آباد:(بیورورپورٹ)ہائی کورٹ میں وزیر داخلہ محسن نقوی کے سینٹ الیکشن میں کاغذات نامزدگی کی تفصیلات فراہمی کیس کی کازلسٹ منسوخ کردی گئی۔
رجسٹرار آفس نے کیس موسم سرما کی تعطیلات کے باعث نوسکوپ میں ڈال دیا۔
وزیرداخلہ محسن نقوی سینٹ کاغذات نامزدگی کیس کی کاز لسٹ منسوخ
















