لاہور:(کورٹ رپورٹر)ہائیکورٹ نے لاہور کا ماسٹر پلان 2050 کالعدم قرار دےدیا۔
جسٹس شاہد کریم نے شہری عبد الرحمن کی درخواست پر سماعت کے دوران ریمارکس دئیے اب درخواست کو زیر التوا رکھنے کا کوئی فائدہ نہیں،نئے ماسٹر پلان پر اعتراض ہو تو آپ دوبارہ درخواست دائر کر سکتے ہیں، عدالت نے ماسٹر پلان کیخلاف درخواست نمٹا دی۔
ہائیکورٹ نے لاہور کا ماسٹر پلان 2050 کالعدم قرار دیدیا
















