اسلام آباد:(بیورورپورٹ)صیہونی اپنے پراجیکٹ عمران خان کو بچانے نکل پڑے،وزیر دفاع خواجہ آصف نے زیک گولڈ سمتھ کی عمران خان کے حق میں ٹوئٹ پر طنز کردیا۔
خواجہ آصف نے عمران خان کی پہلی بیوی جمائما گولڈ سمتھ کے بھائی زیک گولڈ سمتھ کے ٹوئٹ کو ری شیئر کرتے ہوئے لکھاصیہونی،اسرائیل اپنے پراجیکٹ عمران خان کو بچانے نکل پڑے۔
صیہونی اپنے پراجیکٹ عمران خان کو بچانے نکل پڑے،خواجہ آصف
















