نیویارک(بیورورپورٹ)فلسطین کی حمایت نے امریکی اداکارہ میلیسا بریرا کا کیریئر ختم کردیا۔
انٹرویو میں 34 سالہ میکسیکن اداکارہ نے کہا گزشتہ سال زندگی کا سب سے مشکل دور تھا،کئی بار ایسا لگا جیسے میرا کیریئر ختم ہو چکا ،مغربی میڈیا صرف ایک رخ دکھاتا ہے،مزید نفرت کی ضرورت نہیں۔
تبصروں پر شدید ردعمل کے بعد Spyglass سٹوڈیو نے بریرا کو سکریمVII سے نکال دیا۔
فلسطین کی حمایت ، امریکی اداکارہ میلیسا بریرا کا کیریئر ختم

















