اسلام آباد:(بیورورپورٹ)آڈیو لیک کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا گیا۔
جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں6 رکنی آئینی بنچ2 دسمبر کو سماعت کرےگا،رجسٹرار آفس نے بانی پی ٹی آئی و دیگر فریقین کو نوٹسز جاری کردئیے۔
آئینی بنچ میں آڈیولیک کیس 2دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر
















