لاہور: () اداکارہ مایا علی نے عروسی جوڑے میں حسن کے جلوے بکھیر کر مداحوں کے دل موہ لیے۔
مایا علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے اپنی چند نئی تصاویر شیئر کیں جو مداحوں کے دلوں پر بجلیاں گرا گئیں۔
مایا علی نے عروسی جوڑے میں جلوے بکھیر کر مداحوں کے دل موہ لیے

















