اسلام آباد: (بیورورپورٹ) ایس آئی ایف سی ایپکس کمیٹی کا اجلاس پیر کو طلب کر لیا گیا۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس پیر کو وزیراعظم ہاوس میں ہوگا، اجلاس میں اعلیٰ عسکری اور سول قیادت شرکت کرے گی،اجلاس میں ایس آئی ایف سی کے تحت غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ کےلئے جاری منصوبوں کا جائزہ لیا جائے گا۔
ایس آئی ایف سی ایپکس کمیٹی کا اجلاس پیر کو طلب



















