اسلام آباد: (بیورورپورٹ) 9 نومبر کو علامہ اقبال کے یوم پیدائش پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیاگیا،کیبنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔
یوم اقبال پرملک بھر میں تقریبات ہوں گی،ادھر سٹیٹ بینک نے بھی ہفتے کو چھٹی کا اعلان کر دیا ۔
یوم اقبال 9نومبرپرعام تعطیل ،بینک بھی بند رہیں گے
















