اسلام آباد:(بیورورپورٹ)سپریم کورٹ ججز کے ہاوس رینٹ ،الاونس میں اضافہ،وفاقی حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
ہاو¿س رینٹ 68 ہزار سے بڑھا کر 3 لاکھ 50 ہزار،جوڈیشل الاونس 3 لاکھ 42 ہزار سے بڑھا کر 10 لاکھ 90 ہزار کردیا گیا ،قائم مقام صدر کی منظوری کے بعد وزارت قانون و انصاف نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔
سپریم کورٹ ججز کے ہاوس رینٹ ،الاونس میں اضافہ
















