پشاور:(بیورورپورٹ)وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے کہا ہے عمران خان کو جیل سے نکال کر خیبر پختونخوا لانے کےلئے پورا زور لگاوں گا۔
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاعلی امین گنڈا پور نے کہابشریٰ جہاں بھی ہوتیں سکیورٹی دینی تھی اگر صوبے میں آئی ہیں تواچھی بات ہے،سابق خاتون اول نے سیاسی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت نہیں کی،مشورے ضرور ہوئے اوروہ ہوتے رہتے ہیں۔
قبل ازیںوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی زیر صدارت اجلاس میں تحصیل لوکل گورنمنٹ رولز آف بزنس 2022 میں مجوزہ ترامیم پر غور کیا گیا،منتخب بلدیاتی نمائندوں نے رولز آف بزنس میں تجویزکردہ تمام ترامیم سے اصولی اتفاق کرلیا۔
دوران اجلاس فیصلہ کیا گیا بلدیاتی حکومتوں کے رولز میں ترامیم حتمی منظوری کےلئے صوبائی کابینہ میں پیش کی جائیں گی، بلدیاتی نمائندوں کے دیگر جائز مطالبات کےلئے الگ اجلاس بلانے کا بھی فیصلہ کیا گیا،علی امین گنڈاپور نے کہاترامیم کی منظوری سے بلدیاتی حکومتیں مزید مو¿ثر ، بااختیار ہوں گی، بااختیار بلدیاتی نظام صوبائی حکومت ،عوام دونوں کے مفاد میں ہے، بلدیاتی نمائندوں کو عوام نے مینڈیٹ دیا ،اختیارات بھی ملنے چاہئیں۔
سابق وزیر لیاقت بھٹی قتل، 3 ذاتی محافظ گرفتار، تفتیش میں اہم انکشافات متوقع
کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کو بجلی کا بڑا جھٹکا لگنے کا خدشہ
حوثی ملیشیا کے حملے ناقابل قبول، سعودی عرب کیساتھ کھڑے ہیں: وزیراعظم
سمندر میں تیل و گیس کی تلاش معاشی ترقی کےلئے اہم پیشرفت ہے،وزیراعظم
پاک بھارت تعلقات میں اہم پیشرفت، مصدق ملک کی دہلی پرواز
سربراہی ملاقات یادگار سنگ میل ،امن کا پیغام،،مثبت نتائج نکلیں گے،چینی وزیر خارجہ
بلاول بھٹو نے ن لیگ کےساتھ ملکر پی ٹی آئی حکومت گرائی،نعیم الر حمن
چھوٹے صوبے یا بادشاہتیں اور شہنشاہ ایسے ملک نہیں چلے گا،سعد رفیق
دہشتگردی کی لعنت کو فیصلہ کن طور پر ختم کرینگے،فیلڈ مارشل
10اداروں میں کرپشن کا امکان زیادہ، اصلاح کیلئے رپورٹ تیار کرلی،وزیر قانون
















