کراچی:(بیورورپورٹ)کارساز حادثے کی ملزمہ نتاشہ کیخلاف ایک اور مقدمہ د رج کرلیا گیا،بہادرآباد تھانے میں مقدمہ سرکار کی مدعیت میں ملزمہ کی ایم ایل او رپورٹ کی بنیاد پر درج کیا گیا، منشیات کی دفعات بھی شامل کرلی گئیں۔
میڈیکل رپورٹ میں واضح طورپرمیتھافیٹامائن آئس نشے کی تصدیق ہوگئی، عدالت نے تفتیشی افسر کو جیل میں ضوابط کے مطابق تفتیش کی اجازت دےدی۔
کارساز حادثے کی ملزمہ نتاشہ کیخلاف ایک اور مقدمہ د رج
















