اسلام آباد: (بیورورپورٹ)ای سی سی نے آپریشن ”عزم استحکام“ کیلئے 20ارب کے فنڈز کی منظوری دےدی۔
وزیر خزانہ اورنگزیب کی زیر صدارت اجلاس میںرواں مالی سال آپریشن ”عزم استحکام“ کیلئے 20 ارب کی منظوری دی گئی،مختلف سپلیمنٹری گرانٹس ،ایف سی خیبرپختونخوا کےلئے 27 کروڑ 62 لاکھ،ریکوڈک منصوبے پر سکیورٹی اخراجات کیلئے ایک ارب 95 کروڑ 19 لاکھ کی گرانٹ بھی منظور کرلی گئی۔
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے دوران اجلاس ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی برآمد کی اجازت بھی دےدی،فیصلہ کیا گیا افغانستان کیلئے چینی کی برآمد بینک چینلز کے ذریعے مشروط ہوگی، برآمد ایل سی کھلنے کے 60 روز کے اندر کی جا سکے گی، چینی کی ریٹیل قیمت میں اضافے کی صورت میں برآمد فیصلے پر نظر ثانی ہوگی، حکومت ماہانہ بنیادوں پر قیمتوں کا جائزہ لے گی۔
سب کو پاکستانی بن کر پاکستان کے بارے میں سوچنا چاہئے: وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان کرکٹ بورڈ کا 38 کرکٹرز کیلئے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان
پاکستانی ڈرامہ ’در نجات‘ کا جی ٹی اے ورژن وائرل، مکمل ویڈیو دیکھیں
ایران ہمارے ساتھ ڈیل کا خواہشمند، جوہری ہتھیار کبھی حاصل نہیں کرنے دینگے: امریکی صدر
امریکہ، ایران تنازع کا حل جلد نکلنے کی امید ہے: نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار
ملک بھر میں خناق، کالی کھانسی، خسرہ اور موسمی انفلوئنزا کے کیسوں میں اضافہ
الزامات کے بجائے خطے کے مسائل کو حل کرنے کی ضرورت ہے، مصدق ملک
فوج کو اپنی قوم کے مقابلے میں طاقتور نہیں دیکھنا چاہتے: مولانا فضل الرحمن
سابق وزیر لیاقت بھٹی قتل، 3 ذاتی محافظ گرفتار، تفتیش میں اہم انکشافات متوقع
کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کو بجلی کا بڑا جھٹکا لگنے کا خدشہ
















