دانیہ شاہ کی دوسری شادی کی ویڈیو منظرِ عام پر آگئی

:( )مرحوم عامر لیاقت کی بیوہ دانیہ شاہ کی دوسری شادی کی ویڈیو منظرِ عام پر آگئی۔

ویڈیو میں دانیہ شاہ ہاتھ میں گلدستہ تھامے پُرتعیش ہوٹل کی سیڑھیاں چڑھتی نظر آرہی ہیں ویڈیو میں دانیہ کی والدہ کو بھی دیکھا جاسکتا ہے جو دانیہ اور داماد شہزاد احمد سے گلے بھی ملیں۔

ممکنہ طور پر ویڈیو نکاح کے بعد دیے جانے والے عشائیے کی معلوم ہوتی ہے۔