اسلام آباد(بیورورپورٹ)صدر مملکت آصف زرداری نے کہا ہے توانائی کی بڑھتی قیمتوں سے نمٹنے کیلئے ملکر سودمند حل تلاش کرناہوگا،کا روباری اداروں کودرپیش مسائل سے آگاہ ہوں۔
آصف زرداری سے گوہر اعجاز کی قیادت میں فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد نے ملاقات کی ،صدر مملکت نے کہا کیپسٹی چارجزکے مسئلے کے حل کیلئے کاروباری برادری کمیٹی تشکیل دے،کمیٹی شعبہ توانائی کے مسائل کے حل کیلئے صدرمملکت دفتر کے ساتھ مل کرکام کرے۔
صدر نے کہاکاروباری برادری کی کمیٹی کےساتھ ہرممکن تعاون کریں گے،مہنگے خام مال، توانائی ، ایندھن کی وجہ سے کاروباری شعبے کو مشکلات کا سامنا ہے،حکومت، عوام، تاجر برادری، پیداواری کمپنیوں سمیت سب کے لیے سودمند حل تلاش کیا جانا چاہیے۔
وزیراعظم نے ’’محفوظ دوا‘‘ ایپلی کیشن کا اجرا کر دیا
ایرانی مینز اور ویمنز ہاکی ٹیمیں پاکستان کا دورہ کریں گی
ایل پی جی سیکٹر کو آگے بڑھانے کا فیصلہ، چین کے ساتھ اہم سرمایہ کاری منصوبہ شیئر
ٹرمپ نے ایران معاملے پر تمام ممکنہ آپشنز کھلے رکھے ہیں:جیرڈ کشنر
بلوچستان میں آپریشنز،بھارتی حمایت یافتہ12 دہشت گرد ہلاک
جینیفر بیریٹو 115 امیدواروں کو شکست دے کر مس یونیورس بن گئیں
آبنائے ہرمز کشیدگی کے باوجود پٹرول قیمتوں میں مسلسل کمی
ADB نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دیدی
طاقت کے مرکز کے قریب ہونے کا مطلب یہ نہیں دوسروں کو روند کر آگے بڑھا جائے:خواجہ آصف
پاکستان میں چینی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے مشترکہ کمرشل ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ



















