اسلام آباد:(بیورورپورٹ)نیب ترمیمی آرڈیننس 2024 کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔
شہری ملک ناجی نے وکیل اظہر صدیق کے ذریعے دائر درخواست میںسیکرٹر ی کابینہ، سیکرٹری کے ذریعے صدر مملکت، چیئرمین سیٹ اور سپیکر قومی اسمبلی کو فریق بناتے ہوئے موقف اختیار کیانئے ترمیمی آرڈیننس میں ریمانڈ کا دورانیہ 14 سے بڑھا کر 40 دن کر دیا گیا جبکہ بدنیتی پر مقدمہ بنانے والے افسر کی سزا 5 سے کم کر کے 2 سال کر دی گئی،فریقین کو معلومات تک رسائی کے حق کے تحت مطلوبہ معلومات فراہم کرنے کا حکم دیا جائے۔
نیب ترمیمی آرڈیننس 2024 اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج



















