پشاور:(بیورورپورٹ) بنوں واقعہ پر کے پی حکومت نے اپیکس کمیٹی کا اجلاس بلا لیا۔
مشیر اطلاعات کے پی بیرسٹر سیف نے کہااپیکس کمیٹی کے اجلاس میں دہشتگردی کے امور پر بات ،امن و امان کی بحالی کےلئے پالیسی بنائی جائے گی،فیصلہ ہوا بنوں میں علامتی دھرنا جاری رہے گا، امن کمیٹی کے اراکین کی دعوت پر وزیر اعلیٰ جمعے کو بنوں کا دورہ کریں گے،بیرسٹر سیف نے کہابنوں میں امن قائم کرنے میں انتظامیہ کےساتھ امن کمیٹی کا تعاون قابل تحسین ہے،تحفظات دور کریں گے۔
بنوں واقعہ پر کے پی حکومت نے اپیکس کمیٹی کا اجلاس بلا لیا
















