جناح ہاﺅس حملہ سمیت9مئی کے 3مقدمات میں عمران کی ضمانتیں مسترد

لاہور(کورٹ رپورٹر)جناح ہاﺅس حملہ سمیت9مئی کے 3مقدمات میں عمران خان کی ضمانتیں مسترد ،عدالت نے فیصلہ سنادیا۔

لاہور کی خصوصی عدالت کے جج ارشد جاوید نے 9 مئی مقدمات میںسابق وزیراعظم کی عبوری ضمانتوں پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا۔

سابق وزیراعظم پر جناح ہاوس، عسکری ٹاور، تھانہ شادمان جلاو گھیراو کے مقدمات در ج ہیں۔