لاہور:(اپنے رپورٹر سے) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے چاہت علی خان کو ملینز میں ویوز مل جاتے ہیں ،قوم کا لیول دیکھیںچاہت فتح علی خان مقبول ہے اور عمران خان بھی ۔
انٹر ویو میں عظمیٰ بخاری نے کہا پنجاب حکومت کا جہاز پرانا ہے ،ٹائرز اور پرزے تبدیل کرانے کےلئے بھیجا گیا ، گاڑی ہو یا سائیکل ، پرانے پرزے ملنا مشکل ہوتا ہے اس لئے پرانے جہاز کے پرزوں کا انتظام کرانا پڑا،کوئی نیا جہاز نہیں خریدا۔
وزیر اطلاعات نے کہامحرم میں موبائل و انٹرنیٹ فون سروس کی بندش کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا، محرم میں صرف جلوس کے راستوں کے اطراف موبائل فون سروس بندکی جاسکتی ہے،شدت پسندی کےخلاف علما،معاشرے کے ہرفردکو کردار ادا کرناہوگا، وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر ہزاروں سوشل میڈیا اکاو¿نٹس کو بلاک کیا گیا ، سوشل میڈیا پرکسی کو نفرت پھیلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی،بچوں ،خواتین کے مقدمات پر پنجاب پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ میں سیل بنایا جارہا ہے، بچوں ،خواتین پر درج مقدمات میں ریاست مدعی بنے گی۔
خیبر پختونخوا میں ہیومن ریسورس مینجمنٹ کا نام تبدیل، اسٹیبلشمنٹ مقرر
خواتین ڈاکٹرز ملک کے نظام صحت کا قیمتی سرمایہ ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
پاکستان میں شعبہ ماہی گیری کی ترقی و سمندری خوراک کی برآمدات میں اضافہ
پاک، بھارت میچز میں کھلاڑیوں کا نامناسب رویہ، ہربھجن سنگھ کا آئی سی سی اور بورڈز سے مداخلت کا مطالبہ
بھارتی اداکارہ شردھا کپور 8 کلو وزنی گھنگھرو پہن کر ڈانس کرنے سے زخمی
بلاول کا مولانا فضل الرحمن سے رابطہ، رہائشگاہ کے پولیس محاصرے پر اظہار یکجہتی
چینی اور پاکستانی خلابازوں کی مشترکہ مہم دیرینہ اور گہری دوستی کی نمایاں مثال ہے: صدر شی جن پنگ
عسکری قیادت کی پاکستان کے پہلے انسانی خلائی مشن کی تاریخی کامیابی پر قوم کو مبارکباد
ٹرمپ انتظامیہ کا جنگ ختم کرنے کیلئے سخت گیر ایرانی رہنماوں کو قتل کرنے پر غور
وزیراعظم شہباز شریف کی این سی سی آئی اے کی تنظیم نو کا عمل تیز کرنیکی ہدایت


















