اسلام آباد(بیورورپورٹ)حکومت نے پٹرولیم مصنوعات10 روپے لٹر تک مہنگی کردیں۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول7.45 ،ہائی سپیڈ ڈیزل9.56،لائٹ آئل9.88،مٹی کا تیل 10.05 روپے لٹر مہنگا کردیا گیا۔
نئے نرخوں کا اطلاق آئندہ 15 روز کے لئے ہوگا۔ پٹرول265.61 ،ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت277.45 روپے لٹر مقرر کردی گئی۔
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات10 روپے لٹر تک مہنگی کردیں



















