اسلام آباد:(بیورورپورٹ) پی ٹی آئی کیلئے نئی مشکل،روف حسن اور سوشل میڈیا ٹیم میںدوریاں بڑھنے لگیں۔
ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم کی جانب سے پارٹی کے سیکرٹری انفارمیشن روف حسن پر شدید تحفظات کا اظہار کیا گیا ،سوشل میڈیا ٹیم نے روف حسن کے اکاونٹ کو بھی ری ٹویٹ کرنا کم کر دیا ۔
PTI کیلئے نئی مشکل،روف حسن ،سوشل میڈیا ٹیم میںدوریاں
















