لاہور، اسلام آباد، کراچی، کوئٹہ، پشاور(اپنے رپورٹر سے،بیورورپورٹ)ملک بھر میں عید الاضحی منائی جارہی ہے، لاکھوں جانوروں کی قربانی ہوگی، ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں نماز عید کے بڑے اجتماعات میں ملک و قوم کی سلامتی، امت مسلمہ کے اتحاد، مظلوم فلسطینیوں اور کشمیریوں کےلئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔
لوگوں نے گلے مل کر ایک دوسرے کو مبارکبادی ،جانوروں کی قربانی کے بعد گوشت رشتے داروں، غربا اور مساکین میں تقسیم کیا جائیگا،لاہور سمیت ملک بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ ہے۔
ملک بھر میں عید الاضحی منائی جارہی ہے ،جانوروں کی قربانی
















