100روزہ کارکردگی،وزیراعظم شہباز شریف کاقوم سے خطاب متوقع

اسلام آباد(بیورورپورٹ)وزیراعظم شہباز شریف کاقوم سے خطاب متوقع ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم حکومت کی 100 روزہ کارکردگی پر اظہار خیال کریں گے،معاشی و سفارتی صورتحال پرقوم کواعتماد میں بھی لیں گے۔