منعم ظفر خان کراچی کے امیر جماعت اسلامی منتخب

کراچی: ( ) منعم ظفر خان کراچی کے 20 ویں امیر جماعت اسلامی منتخب ہوگئے۔

حافظ نعیم الرحمان نے اراکین کی آراء کی روشنی میں منعم ظفر خان کو امیر کراچی مقرر کیا۔

منعم ظفر خان اس سے قبل سیکرٹری کراچی، امیر ضلع وسطی، ڈپٹی سیکرٹری کراچی، ناظم اسلامی جمعیت طلبہ کراچی سمیت دیگر اہم ذمہ داریوں پر فائز رہ چکے ہیں۔