سنی اتحاد کونسل مخصوص نشستیں کیس کی سماعت کیلئے فل کورٹ تشکیل

اسلام آباد: ( ) سنی اتحاد کونسل مخصوص نشستیں کیس کی سماعت کیلئے فل کورٹ تشکیل دے دیا گیا۔



چیف جسٹس کی سربراہی میں 13 رکنی لارجر بنچ 3 جون کو سماعت کرے گا۔

جسٹس مسرت ہلالی علالت کے باعث بنچ کا حصہ نہیں ، جسٹس مسرت ہلالی کے علاوہ سپریم کورٹ کے تمام ججز بنچ کا حصہ ہوں گے۔