لاہور:(خبر نگار)لیسکو افسروں و ملازمین کے اثاثے اور مالی معاملات کی چھان بین کا فیصلہ کرلیا گیا۔
ذرائع کے مطابق کمپنی کے افسروں کو پرفارموں پر مانگی گئی معلومات دینے کا پابند کیا جائےگا ،لیبر یونین کے عہدےداروں کے اثاثوں کی چھان بین بھی کی جائےگی،لیسکو افسروں نے کہااثاثے ہر سال گوشواروں میں دکھائے جاتے ہیں جس نے تحقیقات کرنی ہیں کر لے،کچھ خفیہ نہیں ۔
لیسکو افسروں و ملازمین کے اثاثوں کی چھان بین کا فیصلہ
















